خواب میں فائر کرنے یا تیرمارنے کی تعبیر
Khwab me firing krne ya teer maarne ki tabeer (1) خواب میں جس نے دیکھا کہ وہ توپ سے فائر کر رہا ہے تو یہ غداری اور سازش پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ اس سے علماء پر تہمت، پاکدامن عورتوں پر تہمت اور دین میں طعن وتشنیع بھی مراد ہوتا ہے۔ (2) اور…