خواب میں روئی دیکھنے کی تعبیر
khwab me roi cotton dekhna خواب میں روئی دیکھنا مال ودولت کی علامت ہے بخلاف اون کے اور اس کو دھننا گناہوں سے صاف ہونے پر دلالت کرتا ہے، روئی کی تعبیر سال ہے اور روئی کے پودے متواضع آدمی کی دلیل ہے۔ خواب میں روئی دیکھنا با دشاہ کی طرف سے حلال لائقِ تحسین…