خواب میں کاپی یا رجسٹر دیکھنے کی تعبیر
Khwab me copy register notebook dekhne ki tabeer (1) اس کی تعبیر معیشت کی تدبیر اور گزشتہ اشیاء کو یاد کرنے سے کی جاتی ہے۔ (2) بادشاہوں کے لئے رجسٹر دیکھنا مملکت کے صوبوں اور خزانوں پر دلالت کرتا ہے۔ (3) پہلوان قسم کے لوگوں کے لئے خدم وحشم کی علامت ہے اور کبھی اس…