خواب میں کمزور ہونے کی تعبیر
Khwab me kamzor hone ki tabeer خواب میں کمزور ہونا غربت اور ضعفِ حال اور مرتبے میں کمی واقع ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ اگر بادشاہ خواب میں خود کو لاغر ہوتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے زیر کنٹرول علاقوں میں قحط پڑے گا، اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا اور…