خواب میں کنواں دیکھنے کی تعبیر
Khwab me kunwan well dekhne ki tabeer خواب میں پانی دیکھنے کی تعبیر ہنس مکھ اور خوش طبع بیوی ملنے سے کی جاتی ہے۔ اگر عورت خواب میں پانی دیکھے تو یہ اس کے لئے با اخلاق شوہر ملنے کی دلیل ہے، کنواں دیکھنا مال، علم یا شادی پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس…