خواب میں کپکپاہٹ یا لرزہ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me kapkapat larzah tremble dekhne ki tabeer (1) جس نے خواب میں دیکھا کہ اس کا دائیاں ہاتھ لرز رہا ہے تو اس کی زندگی اس پر تنگ ہو جائے گی۔ (2) اور اگر دیکھا کہ پنڈلی کپکپا رہی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خاندان کی طرف سے بھلائی پہنچے گی ۔اور…