خواب میں کھجور کا خوشہ دیکھنا
Khwab me khujuur ka khosha dekhna خواب میں کھجور کا خوشہ دیکھنے کی دلالت مال جمع کرنے پر ہوتی ہے اور اس کی دلالت انسان کی قوم اور قبیلے کے ایک فرد پر بھی ہوتی ہے۔ (1) اس کی تعبیر رزق، زوجہ کا حاملہ ہونا ہے۔ (2) اگر کوئی مریض ہے تو شفایاب ہو گا…