خواب میں کندھا دیکھنا
Khwab mein kandha shoulder dekhna (1) خواب میں کندھا دیکھنے کی تعبیر عورت ہے، بعض نے دونوں کندھوں کو دیکھنے کی تعبیر قوت سے کی ہے اور اس میں پیدا ہونے والا نقص اور زیادتی انسان کی قوت اور عورت کی طرف منسوب ہے۔ (2) کسی نے خواب دیکھا کہ دو اپنے شانے کی طرف…