خواب میں گوبر کا کیڑا کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me gobar ka keera dekhne ki tabeer (1) اس کی دلالت بغض کرنے والے گندے شخص پر ہوتی ہے۔ (2) مذکر خنفساء اشرار قسم کے خادم اور مؤنث کی دلالت نفاس والی عورتوں کے انتقال پر ہوتی ہے۔ (3) کبھی اس کی دلالت لجاجت کرنے والی بے فائدہ عورت پر ہوتی ہے۔ (4) خواب…