خواب میں دربان گیٹ کیپر دیکھنے کی تعبیر
Khwab me darbaan gatekeeper dekhne ki tabeer دربان کی تعبیر بڑا سرکاری افسر ہے۔ (1) کسی نے دیکھا کہ وہ دربان بنا اور باندی خریدی تو یہ تعبیر ہے کہ صاحبِ خواب عنقریب ولایتِ عظیمہ پر فائز ہوگا۔ (2) کسی نے خواب میں اپنے آپ کو بادشاہ کا دربان بنا ہواد دیکھا تو یہ دلیل…