خواب میں گندم یا گیہوں دیکھنے کی تعبیر
khwab me gandum wheat dekhne ki tabeer اس کی دلالت محنت سے حاصل شدہ مال پر ہوتی ہے۔ (1) خواب میں گندم خرید نا خوشحالی اور مال ملنے اور عیال میں زیادتی پر دلالت کرتا ہے۔ (2) خواب میں بادشاہ کو گندم کو حرکت دیتے ہوئے دیکھنا اشیاء خوردنی کے مہنگے ہونے پر دلالت کرتا…