خواب میں گدھ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me gidh vulture dekhne ki tabeer (1) اگر کسی نے رات کو اس کو خواب میں دیکھا تو اس سے مراد گندا اور احمق آدمی ہوتا ہے۔ (2) اور اگر دن کو دیکھا تو یہ بیماری کی علامت ہے۔ (3) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے گدھ پکڑا ہے تو دلیل ہے…