خواب میں روشن مشعل دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پلیتہ خواب میں روشن حاکم ہے کہ لوگ اس کے گرداگرد ہوں گے اور اس کی خدمت کریں گے اور اگر پلیتہ روشن نہیں ہے تو اس کی تاویل اس کے پہلے کے خلاف ہے۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔