خواب میں ننگا ہونا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو اپنے آپ کو ننگا دیکھے کہ آپ دنیا کا طالب ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ بند باندھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اطاعت اور عبادت میں کوشش میں کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں برہنگی محنت اور رسوائی کی دلیل ہے اور اگر خواب میں عورت کو کپڑے پہنے ہوئے دیکھے تو نیک مرد کے لئے نیک اور بدکار کے لئے بد ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں برہنہ ہونا نیک صالح مرد کے لئے خیرو نیکی کی دلیل ہے اور مفسد کے لئے بدی کی، اور رسوائی اور بے حرمتی کی دلیل ہے۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
