خواب میں رگِ گردن دیکھنے کی تعبیر

khwab me rag e gardan jugular vein dekhne ki tabeer

(1) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کی گردن کی رگ سے خون پھوٹ پڑا تو تعبیر ہے کہ وہ مر جائے گا اور کبھی اس کی دلالت عہد و پیمان پراور کبھی عمل کی نگرانی کرنے پر ہوتی ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔