خواب میں ایک دوسرے سے ملنے یا ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرنے کی تعبیر
Khwab me milne ya peeth pherne ki tabeer خواب میں ایک دوسرے سے ملنا آپس میں صلہ رحمی کی علامت ہے اور دو یا تین دن کا مسلسل روزہ یا بغیر افطار کیے کئی کئی دن کا مسلسل روزہ کی طرف بھی اشارہ ہے۔ (2) خواب میں علماء وصلحاء سے ملنا حفظِ عورت، ایفائے عہد…