خواب میں مردے کو خوشبو لگانے کی تعبیر
khwab me murde ko khushbu lagane ki tabeer (1) غم زدہ کے لئے حنوط غم دور ہونے کی اور بد دین کے لئے دینی درستگی اور توبہ کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں حنوط خریدنے کے سلسلے میں کسی دوسرے سے مدد لینا اپنی ضرورتِ زندگی کے معاملے میں اس سے مدد لینے کی دلیل…