خواب میں محتاجی دیکھنا
Khwab me muhtaji dekhna (1) خواب میں فقر بیداری میں مالداری ہے، اگر کوئی خواب میں خود کو فقیر دیکھے تو وہ بہت زیادہ کھانا پائے گا، فرمانِ خداوندی ہے: (رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر) ”اے مرے رب آپ نے جو مجھ پر اتارا میں اس کا محتاج ہوں“، بعض مفسرین کے…