خواب میں توبرہ دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبرہ خواب میں دیکھنا خاص کر اگر نیا ہے تو خیرو برکت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس توبرہ ہے یا اس نے کسی کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کسی سے خیرو منفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کا توبرہ ضائع ہوگئے ہیں تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔