خواب میں نئی چیز دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

نودیدن۔ نئی چیز دیکھنا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے جو چیز نئی اور پسندیدہ ہے خیر اور خوشی پر دلیل ہے اور پرانی چیز کا ذکر حرف الف میں ہو چکا ہے۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔