خواب میں گلا گھونٹنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے شبہ لگایا ہے تو دلیل ہے کہ غمگین ہوگا اور جس کام میں ہو اس سے معزول ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے گلے کو گھونٹا ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور بعض اہلِ تعبیر نے بیان کیا ہے کہ عیش تنگ ہونا، روزی تنگ ہونا ہوگا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
