خواب میں تبادلہ کرنے کی تعبیر
khwab me tabadla exchange karne ki tabeer
(1) خواب میں شے کا تبادلہ کرنا نزولِ آفت ومصیبت میں مبتلا ہونے اور اس کے عوض ایسی چیز ملنے کی دلیل ہے جو دنیا وآخرت میں اس سے بہت بہتر ہو گی۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
