خواب میں جوا دیکھنا

khwab me jua gambling dekhna

(1) خواب میں جوا کھیلنا بیداری میں کسی باطل کام میں مبتلا ہوتا ہے۔

(2) اگر مدِ مقابل پر غالب آ جائے تو بیداری میں اس پر غالب آئے گا، جوئے کی دلالت لڑائی جھگڑے پر بھی ہوتی ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔