خواب میں غلام کو مکاتب بنانے کی تعبیر

khwab me ghulam ko mukatab banane ki tabeer

(1) خواب میں اپنے غلام کو مکاتب بنانا غلام وآقا کی عمروں کے طویل ہونے کی دلیل ہے کیونکہ مکاتب ایک مدت کو دوسری مدت کے ساتھ ملاتا ہے، نیز ایسی راحت کی بھی دلیل ہے جو دونوں کو حاصل ہو گی۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔