خواب میں زَباد دیکھنے کی تعبیر
Khwab me zabaad perfume dekhne ki tabeer (1) خواب میں زَباد دیکھنا کثرتِ جائیداد پر دلالت کرتا ہے جس سے اس کو نفع حاصل ہوتا ہو یا وہ باغ جس سے پھل حاصل کیا جاتا ہو یا علماء سے اچھا علم حاصل کرتا ہے اور یہ معیشت اور کھالوں کی نفع بخش تجارت پر بھی دلالت…