خواب میں زعفران دیکھنے کی تعبیر
Khwab me zafran zafron dekhne ki tabeer (1) اگر اس کا رنگ کپڑے اور جسم پر اثر نہ کرے تو خواب میں اس کا دیکھنا اچھے تذکرہ اور تعریف پر دلالت کرتا ہے۔ (2) اور اگر رنگ اثر کر جائے تو دیکھنے والے کے لیے بیماری کی علامت ہے۔ (3) زعفران کا کوٹنا بیماری کی…