خواب میں شاعر دیکھنے کی تعبیر
khwab me shair poet dekhna (1) خواب میں شاعر دیکھنا دلیل ہے عام طور پر کلام میں خلط ملط کرنے، امر بالمنکر، نہی عن المعروف کی، نیز یہ شخص جھوٹا دعوی کرے گا اور بعض مرتبہ اس کی تعبیر زنا، شراب نوشی اور مال میں تاوان ہوتی ہے۔ (2) اگر صاحبِ خواب نے خواب ہی…