خواب میں شادی بیاه دیکھنے کی تعبیر
khwab me shaadi wedding dekhne ki tabeer (1) خواب میں شادی بیاه دیکھنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے عنایت پر دلالت کرتا ہے، کبھی شادی قید، قرض، پریشانی اور غم، کسی کی ضمانت میں آنا اور بڑے بڑے عہدے لینے کے لیے کوشش کرنے پر دلالت کرتی ہے۔ خواب میں آدمی کا اپنی شادی دیکھنا…