خواب میں شِکرا دیکھنے کی تعبر
Khwab me shikra hawk dekhne ki tabeer (1) خواب میں شکرا دیکھنے کی تعبیر ظالم بادشاہ سے کی جاتی ہے شکرا طاقت کے لحاظ سے باز سے کم تر ہے۔ (2) کسی نے خواب دیکھا کہ اپنے ہاتھ میں شکرا پکڑا ہوا ہے تو یہ علامت ہے کہ صاحبِ خواب چور ہے اور اپنے کردار…