خواب میں پرده دیکھنا
Khwab me parda curtain dekhna یہ خواب میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت سے نکل کر اور عذاب کے مستحق ہونے پر دلالت کرتا ہے فرمانِ خداوندی ہے: (افامنوا ان تاتیہم غاشیۃ من عذاب اللہ) ”کیا وہ مامون ہو گئے کہ آئے اللہ کی طرف سے ڈھانپنے والا عذا ب آنے سے“ خواب میں پردہ مال…