خواب میں نانبائی یا روٹی بنانے والے کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me naanbaaii bread maker dekhne ki tabeer (1) خواب میں اسے دیکھنا خوف سے مامون ہونے اور خوشحال زندگی پر دلالت کرتا ہے۔ (2) کبھی خباز کو خواب میں دیکھنا ولد اور محبت کی علامت ہوتا ہے۔ (3) کبھی اس کی دلالت نرم خو، عادل اور مہربان بادشاہ پر ہوتی ہے۔ (4) میدے کی…