خواب میں نیک لوگوں کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me naik logon ko dekhna (1) خواب میں خواب میں نیک لوگوں اور اللہ تعالی کے کسی ولی کو دیکھنا سنت کو زندہ کرنے کی بشارت ہے، صالحین اپنے اصحاب کے لئے ناصح ہیں اور مبارک ہیں، خواہ وہ معروف ہوں یا مجہول۔ (2) جس شخص نے دیکھا کہ وہ معروف صلحاء میں سے…