خواب میں کسی چیز سے نا امید ہونے کی تعبیر
Khwab men ksi cheez se na Umeed hopeless hone ki tabeer خواب میں نا امید ہونا بیداری میں نجات کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ﴿فَلَمَّا اسْتَيْأَسُوْا مِنْهُ خَلَصُوا نَجِيًّا﴾ (ترجمہ: جب اس سے نا امید ہوئے تو علیحدہ ہوئے بات کرنے کے لیے )۔ خواب میں اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے نا…