خواب میں لوڈر گاڑی دیکھنا
Khwab me loader car dekhna (1) خواب میں سامان لادنے کی گاڑی صاحب خواب کی زندگی کی تدبیر کی علامت ہے اس لئے کہ اس پر بہت سی چیزیں لدی ہوئی ہوتی ہے جنہیں وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتی ہے ۔ (2) اگر خود کو اس سواری پر سوار دیکھے اور اس…