خواب میں لڑائی جھگڑے یا لڑنے جھگڑنے کی تعبیر
Khwab me laraai jhagre ki tabeer (1) آپس میں لڑنے والوں کے لئے خواب میں لڑنا دلیلِ صلح ہے۔ (2) اور آپس میں صلح کرنے والوں کے لئے شر، غم وحزن کی علامت ہے۔ (3) خواب میں لڑائی کرنا کبھی عمل کے باطل ہونے کی بھی علامت ہوتا ہے۔ (4) خواب میں بادشاہ سے مخاصمت…