خواب میں چھری دیکھنے کی تعبیر
khwab me churi knife dekhna (1) اس کو خواب میں دیکھنا گھر کے خادم پر یا اس شخص پر دلالت کرتا ہے جو اس گھر کا نفع سوچتا ہو پر جیسا کہ مالک یا غلام چنانچہ چھری کی تیزی اس کے حکم کے نفاذ پر، اس کی حرکت پر دلالت کرتی ہے۔ (2) اگر عورت…