خواب میں چھپ جانا
Khwab me chup jana خواب میں زمین میں چھپنا لمبا سفر کرنے کی دلیل ہے اس سے یا یہ محبت یا شادی وغیرہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے، خواب میں زمین میں چھپنا مریض کے لئے موت کا پیغام ہوتا ہے، اہلِ محبت کے لئے زمین میں چھپنا نگرانی پر دلالت کرتا ہے، اگر کوئی…