خواب میں چیونٹی دیکھنے کی تعبیر
Khwab me chyunti ant dekhne ki tabeer (1) خواب دیکھا کہ وہ چیونٹی گن رہا ہے یا پکڑ رہا ہے تو یہ ظلم اور فتنہ میں پڑنے کی دلیل ہے۔ (2) اور ذرہ کی دلالت عدد کے اعتبار سے اولاد اور فوج، مال، درازی عمر پر ہوتی ہے۔ (3) چھوٹی چیونٹی کی دلالت کمزور لوگوں…