خواب میں انسان کا آلۂ تناسل دیکھنے کی تعبیر
Khwab me mardana uzw penis dekhne ki tabeer (1) اس کی دلالت مال، اولاد اور عمر پر ہوتی ہے، چنانچہ خواب میں عضوِ تناسل مناسب انداز کے مطابق لمبا اور بڑا ہونا کثرتِ اولاد اور کثرتِ مال پر دلالت کرتا ہے۔ (2) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کا آلۂ تناسل گم ہو گیا ہے…