خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab men Hazrat Ibraheem AS ko Dekhne ki Tabeer (1) خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دیدار خیر و برکت، عبادت و بزرگی، رزق، ایثار، مقامات مقدسہ کی تعمیر کا اہتمام، اولا د صالح، امر بالمعروف ونہی عن المنکر ، علم، ہدایت اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں رشتہ داروں اور اہل وعیال کو…