خواب میں ناک دیکھنا
(1) ناک کا خوبصورت ہونا اور فرحت بخش بو سونگنا راحت کی علامت ہے۔ اور کبھی ناک کی دلالت انسان کی زینت کے اسباب مثلا مال، والد، اولاد، بھائی، شوہر یا شریک کار وغیرہ پر ہوتی ہے، چنانچہ ناک کا خوصورت ہونا مذکورہ افراد کے حسنِ حال پر دلالت کرتا ہے اس کا سیاہ ہونا…