خواب میں گالی دینا یا سننا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو گالی دی ہے دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہوگا اور وہ گالی دینے والے پر فتح پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گالی دی ہے دلیل ہے کہ وہ آدمی اس پر غالب اور کامگار ہوگا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
