خواب میں گلقند کھانا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

گل شکر۔ کلقند۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گل شکر اور شہد اور گل کھائے گئے اور گل کے قدر کے مطابق غنیمت اور مال حلال ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس گل شکر اور گل کے ساتھ ہے اور اس نے کھایا ہے دلیل ہے کہ تونگر ہو گا اور مال زیادہ ہو گا اور اگر بیماری ہے تو شفا پائے گا اور اگر غمگین ہے تو خوش ہو گا اور قرض دار ہے تو قرض سے فارغ ہو گا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔