خواب میں دھونی دینا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
اگر دیکھے کہ اپنے نیچے عود کی دھونی کی ہے۔ یا خوشبودار چیزوں میں سے کچھ رکھتا ہے دلیل ہے کہ سب سیکھے گا اور اس سے نفع پائے گا اور لوگوں سے خوشی اور عیش کے ساتھ گزارے گا اور اگر ناخوشبو ہے تو اس کے خلاف تاویل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھونی تین وجہ پر ہے (1) کسب و معیشت (2) خیر و منفعت (3) اچھی بنیاد۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
