خواب میں دہی کھانا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

ماست۔ دہی۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میٹھی دہی خیر اور منفعت پر دلیل ہے اور ترش دہی غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ دہی ایسا مال حاصل ہوتا ہے جو سفر میں حاصل ہو تا ہے خاص کر اگر شیریں دہی کھایا ہے اور اگر سفر کرے گا تو اسی قدر مال حلال حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ میٹھا دہی کھایا ہے دلیل ہے کہ مال حلال حاصل کرے گا اور ترش دہی غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔