خواب میں نثر دیکھنے کی تعبیر

khwab me nasr prose dekhne ki tabeer

(1) خواب میں غیر منظوم کلام کی تعبیر مندرجہ ذیل چیزیں ہیں، وفات پانے والا لڑ کا یا غیر عارضی خوشی، زوالِ ولایت، منتقل ہونے والی تجارت یا علحدہ ہو نے والی عورت، علوم واسرار وحکم، پسندیدہ کلام یا پھر فاخرہ لباس، نصاری سے معاشرت یا ان کے آثار میں سے کسی شے کا مالک ہونا ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔