خواب میں نرم برتاؤ کرنے کی تعبیر
khwab me narm bartao karne ki tabeer
(1) خواب میں گھٹیا درجہ کے لوگوں کے لئے نرم برتاؤ کرنا بیداری میں ان کے حق میں کمی، زوالِ منصب اور فقر سوال (مانگنا) ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
