خواب میں جنگلی گائے دیکھنے کی تعبیر

khwab me jungli gaye wild cow dekhne ki tabeer

(1) نشاط وخوشی والوں کے لئے حقارت وذلت مخالفین کے مقابلہ میں کمزوری کی علامت ہے۔

(2) خواب میں اسے دیکھنا رئیس، بڑا عابد، گوشہ نشین اور بدعتی آدمی ہے۔

(3) جس کا سر جنگلی گائے کے سر کی طرح ہو جائے تو اسے غریب ومسافر لوگوں پر ریاست وولایت اور غنیمت حاصل ہو گی۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔