خواب میں گھونگا دیکھنے کی تعبیر

khwab me ghongha snail dekhne ki tabeer

خواب میں گھونگا دیکھنا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔