خواب میں فرشتوں سے ملاقات کی تعبیر

khwab me farishton se mulaqat ki tabeer

(1) خواب میں فرشتوں سے ملاقات مشکلات میں مبتلا ہونے اور پھر اس سے خلاصی پانے کی دلیل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔